وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ و ترقی یافتہ ممالک بھارت پر پابندیاں عائد کرے، شہریار خان آفریدی

0
67

آزاد کشمیر: شہریار خان آفریدینے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ اور ترقی یافتہ ممالک بھارت کی کشمیری عوام اور اقلیتوں کی نسل کشی، ڈومیسائل اور پی ایس اے کے کالے قوانین کے باعث بھارت پر اقتصادی، معاشی اور فوجی پابندیاں عائد کرے۔ چئیرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے عید الفطر کے روز لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور عید فارورڈ پوسٹس پر متعین فوجی جوانوں کے ہمراہ گذاری۔ جی او سی میجر جنرل عامر احسن نواز نے شہریار خان آفریدی کو چکوٹھی سیکٹر پر ایل او سی کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں