مریم نواز کا دورہ کراچی منسوخ

0
118

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان مطابق مریم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کردیا ہے۔

کورونا وبا سے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دورہ منسوخ کیا گیا ہے۔ عوام اور کارکنان کی زندگیوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاو کی خاطر یہ فیصلہ کیاگیا اور مریم نواز کچھ دیر میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں