نارتھ ناظم آباد تھانے میں تین نوجوانوں کے اغواء کا معاملہ، ایس ایچ او معطل اور ریورڈ

0
85

کراچی: ‏‎نارتھ ناظم آباد تھانے میں تین نوجوانوں کے اغواء کا معاملہ پر اہلخانہ کا الزام میں کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد تھانے میں پولیس اہلکاروں نے تین نوجوانوں کو اغواء کرکے تھانے کی چھت پہ رکھا تھا اور اہلکاروں نے رہائی کے بدلے 50 لاکھ تاوان مانگا تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل اور ریورڈ کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں