ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ائیرپورٹ نے کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

0
39

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے آرائیول حال پر تعینات کسٹمز کے عملے نے دوران چیکنگ قطر ائیرویز کی فلائٹ نمبر کیو آر-604 سے نائجیریا براستہ قطر کراچی پہنچنے والے دو نائجیرین مسافروں سے کسٹمز کے گرین چینل پر دونوں ملزمان کے پیٹ سے پلاسٹک ٹیپ میں لپٹے ہوئے161 کیپسولز برآمد ہوئے بعد ازاں ان کیپسولز کو کھول کر کیپسولز میں موجود کوکین نکال لی گئی۔ جس کا کل وزن دو کلو چار سو پچاس کلو گرام اور مالیت چار کروڑ نوے لاکھ روپے ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جاری ہے
 کلکٹر کسٹمز ائیرپورٹ عرفان الرحمان نے افسران اور عملہ کی کارکردگی کو سراہا شاباشی دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں