مظفرآباد: زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو، آزاد کشمیر سے ریسیکیو کیا گیا تیندوا اسلام آباد میں دوران سرجری دم توڑ گیا۔ زخمی تیندوے کی وجہ موت گولیاں لگنا نک

پنجگراں پولیس نے مادہ تیندوے پر 12 بور رائفل سے فائر مارنے والے آرلیاں پنجگراں کے رہائشی شوکت عرف جنگجو کو گرفتار کر کے 12 بور رائفل برآمد کر لی اور مقدمہ درج کرلیا۔ اس جنگلی نایاب جانور پر تشدد کرنے والے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی۔
.