پہلی امریکی خاتون’ امریکی بحریہ کی سربراہی کے لیے نامزد By دی پاکستان اردو - July 23, 2023 0 13 کراچی: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایڈمرل لیزا فرنچیٹی کو امریکی بحریہ کی سربراہی کے لیے نامزد کردیا۔ اس تاریخی اقدام کے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون کو امریکی بحریہ کی سربراہی مل جائے گی اور وہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی رکن بھی بن جائے گی۔