کیڈٹ کالج پٹارو ریلوے اسٹیشن میں ریزرویشن آفس کھول دیا گیا

0
176

پٹارو: کیڈٹ کالج پٹارو اسٹیشن میں ریزرویشن آفس کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان ریلویز نے عوام کی آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیڈٹ کالج پٹارو اسٹیشن میں ریزرویشن آفس کھول دیا ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو اسٹیشن میں ریزرویشن آفس کھولنے سے وہاں کے رہائشی لوگوں کو ٹرین کا ٹکٹ کرانے میں نہایت آسانی ہوگی۔

ڈی سی او کراچی ناصر نزیر نے اس موقع پر کہا کہ کیڈٹ کالج پٹارو اسٹیشن پر آج کے دن پہلی سیٹ بک ہونا ایک تاریخی قدم ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں