پاکستان میں منکی پاکس کا خطرہ، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

0
279

کراچی: کورونا کے بعد نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔

 پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈ لاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں