چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

0
57

کراچی: شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، عیدالفطر25 مئی بروز پیرکو ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں