‏طیارہ حادثے میں 97 افراد جاںبحق، دو افراد زندہ بچ گئے۔

0
50

کراچی: گزشتہ روز لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے حادثے میں 97 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔ حادثے کی جگہ سے تمام جسد خاکی حاصل کرلئے گئے اور 21 میتوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ شناخت کے بعد جسد خاکی کی لواحقین کو حوالگی شروع ہوگی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کا تدفین کے زمرے میں فی کس 10لاکھ روپے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں