تمام شہادتیں مسترد، پہلی بار عیدالفطر پورے پاکستان میں ایک ساتھ اتوارکو عید منایا جائے گا، مفتی پوپلزئی

0
61

پشاور: بنوں میں کل تیسواں روزہ ھوگا اور روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی نے تمام علماء کرام کی مشاورت سے کل کے روزے کا اعلان کردیا اور بنوں سے مستند شہادتیں موصول نہیں ہوئی۔ ضلعی خطیب مفتی عبدالغنی کے مطابق بنوں میں عید مورخہ 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں