‏ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس

0
30

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان اجلاس میں آئندہ مالی سال کےترقیاتی پروگرام کیلئے منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام پر توجہ دی جائیگی۔ ضرورت کے مطابق نئے ترقیاتی منصوبے بھی پروگرام میں شامل کیے جائینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں