گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

0
57

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس آمد۔ گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ملاقات۔

ملاقات میں سیاسی اور حکومتی سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کے ویزن کے مطابق صوبے میں ترقی خوشحالی اورعوام کو ریلیف یقینی بنانے کہ فیصلہ۔ گورنر اور وزیر اعلی کا اتفاق اپوزیشن کے حکومت مخالف عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپوزیشن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن احتجاج اور انتشار کی سیاست کے بجائے عام انتخابات کا انتظار کرے۔

گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کا عوامی خدمت کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم اور گورنر پنجاب نے انسداد کورونا کے لئے موثر اقدامات کو سراہا۔

عثمان بزدارنے کہا کہ عید، محرم اور مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی حکمت عملی طے کرلی گئی۔

.چودھری محمدسرور کہنا تھا کہ انتشار اور مایوسی پھیلانے والے عناصر کبھی کامیاب نہیں ہوں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں