پنجاب کے صوبائی وزیر نے استعفیٰ دے دیا

0
57

لاہور: پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

صوبائی وزیر وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے۔ اسد کھوکھر کا کہنا ہے کہ وزارت کی مصروفیات میں حلقے کو وقت نہیں دے پا رہا تھا اس لیے استعفیٰ دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں