وزیر بلدیات سندھ کے بغل میں پانی مافیا کا بڑا ملزم

0
133

کراچی: شہر کراچی میں پانی چوری کا بڑا ملزم وزیر بلدیات ناصر شاہ کے ساتھ ساتھ بغل میں گھومتا پھرتا ہے۔ شکیل مہر نامی پانی مافیا کے ڈان کے خلاف پانی چوری کے کئی مقدمات درج ہیں۔ شکیل مہر لیاری ایکسپریس وے پر  پانی چوری کا نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ شکیل مہر واٹر بورڈ کا  پانی چوری کرکے کراچی سائٹ میں سپلائی کرتا ہے اور لیاری ایکسپریس وے کے نیچے شکیل مہر کا پانی چوری نیٹ ورک سامنے آچکا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں