کور کمانڈر کراچی کا سنٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

0
209

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا سنٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ۔ کور کمانڈر کا آئی جی پولیس مشتاق مہر نے استقبال کیا۔ کور کانڈر کراچی نے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

 پولیس افسران سےگفتگو میں کور کمانڈر نے کراچی اور اندرون سندھ میں امن وامان برقرار رکھنے میں سندھ پولیس کی لگن کو سراہا اور پولیس شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور شہدا کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں