وفاقی وزیر فواد چوہدری کی سپریم کے فاضل جج پر تنقید

0
88

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا جسٹس قاضی فائزعیسی کیس سے متعلق ٹویٹ میں تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک ہفتے سے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں۔ اگرجواب دیا تو دکھ ہوا سے توہین ہوگی کے بھاشن آجائیں گے۔ اگر گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کا شوق ہے۔ تو مستعفیٰ ہوکر کونسلر کا الیکشن لڑلیں، مقبولیت اور قبولیت دونوں کا اندازہ ہوجائیگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں