ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے

0
40

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگی۔ این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 085 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار 999 تک جا پہنچی ہے۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 70 ہزار 787 ہے اور ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 737 ہو گئی ہے جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 49 اموات ہوئیں ہیں۔ ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 5475 ہو گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں