آئی ایم ایف نے پاکستان کا پروگرام بحال کردیا

0
45

اسلام آباد: آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کا پروگرام بحال کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان ایک پیکج پر اتفاق ہوگیا ہے۔

دوسرے سے لے کر پانچویں جائزہ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کےدرمیان ریفارم پروگرام پر اتفاق کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں