تبدیلی سرکار کے وفاقی وزیر کا بھی اقامہ نکل آیا

0
56

کراچی: سیاسی لوٹے اور تبدیلی سرکار کے وفاقی وزیر کا بھی اقامہ نکل آیا۔
پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیر عمر ایواب کا اقامہ جاری کر دیا۔
فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ عمر ایوب متحدہ عرب امارات کے اقامہ ہولڈر ہیں۔عمر ایوب کے اقامہ کی مدت 2016 سے 2019 تھی۔ عمر ایوب کے پاس انوسٹمنٹ سرمایہ کاری کا اقامہ تھا۔ عمر ایوب نے الیکشن کمیشن میں اقامہ ظاہر کیا سرمایہ کاری نہیں بتائی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں