لازوال خدمات کی متنازعہ یادگار راتوں رات اُکھاڑ لی گئی

0
27

اسلام آباد: دارالحکومتی شہر کی ترقیاتی اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی شہریوں کی خدمت کے تحفے میں نجی سوسائٹی کمپنی کی جانب سے اسلام آباد کی مارگلہ ایونیو پر لگائی گئی متنازعہ یادگار راتوں رات اُکھاڑ لی گئی۔

ذرائع سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ بہت اُٹھا لیے بھاری تھے۔ دوسری کروڑوں روپے سے بنی اس متنازعہ یادگار کا بجٹ کہاں سے اور کیسے ضائع کردیا، متعلقہ وزیر نے آنکھیں بند کرلیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں