ہفتے کے دن کام کیوں کریں، ملازمین اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سامنے مظاہرہ

0
126

کراچی: ہفتے کے دن کام نہ کرنے پر بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسٹیٹ بینک کے سامنے احتجاج کیا۔ بینک ملازمین نے احتجاج کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ بند کردیا۔ مظاہرین کا اسٹیٹ بینک سے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں