سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

0
27

کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ زریں مشرف دبئی میں انتقال  کرگئیں۔ مرحومہ کی عمر 100 سال سے زائد تھی۔ زریں مشرف کی نماز جنازہ و تدفین دبئی میں ہی ہونے کاامکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں