لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

0
217

لاہور: ‏لاہور میں سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں گلوبل نیو انیشٹوز ان ڈینگی اینڈ سچویشن ان پاکستان زوم سیمینار میں اچانک فحش ویڈیو چلنے لگی۔ سیمینار میں بڑی تعداد میں خواتین شریک تھیں اور
انتظامیہ 2 منٹ تک فحش ویڈیو ہٹانے میں ناکام رہی۔

پنجاب حکومت کے سرکاری وٹس ایپ گروپ میں بڑے افسر نے سینکڑوں فحش ویڈیوز بھیج دیں۔ لاہور ڈویژن کے سرکاری گروپ میں پولیس، ایل ڈی اے، پی ایچ اے، ضلعی حکومت سے مختلف خواتین افسران کے نمبرز بھی شامل تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں