چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

0
72

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے 8 ججز کیخلاف ریفرنس/شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا۔

ریفرنس میں استدعا کی ہے کہ آٹھوں ججز پارلیمنٹ پر حملہ کرنے، آئین کے آرٹیکل 209، عدالتی فیصلوں، ججز کوڈ آف کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں، انہیں انکوائری کے بعد عہدوں سے برطرف کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں