جیتو پاکستان کے نام پر شہریوں سے اربوں روپے بٹورنے والا گینگ پکڑا گیا

0
107

کراچی: ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ  فیض اللہ کوریجو کی سائبر کرائم سیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیتو پاکستان کے نام پر شہریوں سے اربوں روپے بٹورنے والا گینگ پکڑا گیا ہے۔ گینگ آرمی آفسر یا پھر اسٹیٹ بینک کے نمانیدے بن کر معلومات جمع کرتے تھے۔ ملزمان کو ملک کے مختلف شہروں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم پاکستان وقار چوہان بھی اسلام آباد میں ویڈیو لنک کے زریعے پریس کانفرنس میں شامل تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں