پشاور میں آل پرٹیز کانفرنس جاری

0
52

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں مسلم لیگ ن، جمیعت علماء اسلام، قومی وطن پارٹی، جماعت اسلامی کے نمائندوں کی اے پی سی میں شرکت کی۔

 پختونخوا ملی عوامی پارٹی، اے این پی، اور جمعیت اہل حدیث کے نمائندگان بھی اے پی سی میں شریک ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں