مفتی کفایت اللہ مانسہرہ سے گرفتار کرلئے گئے

0
31

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے جمعیت کے سابق ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ کے دوران انہیں گرفتار کیا۔

ڈی پی او آصف بہادر کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات پر مفتی کی گرفتاری کا فیصلہ کیا تھا۔

یاد رہے مفتی کفایت اللہ دو ماہ تک روپوش رہنے کے بعد منظرعام پر آئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں