کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوتھ کے جیل ٹرائل میں اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش ہوگئی۔ عدالت نے کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کے لیے شیڈول مقرر کردیا۔ عدالت نے ملزم عاطف زمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے کے لیے 30 اگست سے 14 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی۔ عدالت نت ملزم عاطف زمان کا بیان 18 ستمبر کو کو مقرر کردی۔ عدالت نے کیس میں 22 ستمبر کو حتمی دلائل دینے کی تاریخ مقرر کردی۔
عدالت کا کہنا ہے کہ اینکر مرید عباس کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا۔