چینی سفیر یاؤ جنگ کا شہباز شریف رابطہ، صحت کے حوالے سے فکر مندی کا اظہار

0
58

لاہور: چین کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی صحت کے حوالے سے فکر مندی کا اظہار کیا۔

چینی سفیر یاؤ جنگ نے شہباز شریف سے رابطہ ہر قسم کی معاونت کی فراہمی کی پیشکش کردی۔ چینی سفیر کا شہباز شریف کی جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قیادت اور سفیر یاؤ جنگ جنگ کی اپنی صحت سے متعلق فکر مندی پر شہباز شریف کا اظہار تشکر۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں