سندھ سرکار کا پیپلز اسکوائر پارکنگ مافیا میں تبدیل

0
53

کراچی: سندھ سیکریٹیریٹ آئیں تو پارکنگ کے پیسے بھی سرکار کو دیں۔ سندھ سرکار کا پیپلز اسکوائر پارکنگ مافیا میں تبدیل ہوگیا۔

سرکاری ملازمین یومیہ بڑی تعداد میں سندھ سیکریٹیریٹ کا رخ کرتے ہیں۔ فی موٹر بائیک 30 روپے جبکہ فی کار 70 روپے پارکنگ کی مد میں وصول کئے جارہے ہیں۔

سندھ سرکار پارکنگ کی مد میں یومیہ لاکھوں روپے کما رہی ہے۔ شہر میں پارکنگ مافیا کا راج تو پیپلز اسکوائر میں سندھ سرکار کا اپنا مافیا کام کرنے میں مصروف ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں