سومارگھوٹھ سے بچے کی لاش برآمد۔

0
54

کراچی: اسٹیل ٹاٶن تھانے کی حدود سومار گوٹھ کے رہائشی 08 سالا بچے کی لاش برآمد۔ ورثہ کے مطابق آٹھ سالہ بچہ دوست علی محمد ولد صابر علی دودہ  لینے گھر سے نکلا تھا اور گھر واپس نہ آنے پر تلاش کیا تو ایک گھر سے بچے کی لاش ملی ہے۔ ورثہ نے مذید بتایا کہ جس حالات میں بچے کی لاش ملی ہے بدفعلی ہونے کا خدشہ ہے۔

پولیس کہنا ہے کہ بچہ گھر سے دودہ لینے کے لیئے نکلا جب دیر کی تو ورثہ نے تلاش کیا تو سومار گوٹھہ کے ہی ایک مکان سے بچے کا لاش ملی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بچے کے جسم پر واضح کوئی بھی تشدد کے نشانات نہیں ہیں تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے بچے کی لاش کو جناح ہسپتال لے کر جارہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں