کراچی: الجزائر دنیا کا سب سے قیمتی بوسہ کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دنیا بھر میں وڈیو دیکھی گئی تاہم الجزائر کی حکومت نے قاری ولید مہساس کو تراویح کے دوران بلی کے ساتھ مشفقانہ طرز تعامل کے ساتھ پیش آنے پر وزارت مذہبی امور کی جانب سے خصوصی انعام وشیلڈ پیش کی گئی۔
خیال رہے کہ بلی والے کلپ کو 24 گھنٹے کے دوران ایک ارب سے زائد ویوز لینے کا ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔