اسرائیلی صدر ترکی پہنچ گئے، نئے دور کا آغاز By دی پاکستان اردو - March 10, 2022 0 190 کراچی: اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ دو روزہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔ ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اسے نئے دور کا آغاز کہا ہے۔ ترکی اسرائیل کے تجارت کا حجم 5 ارب ڈالرز ہے اور اسرائیلی کے 6 لاکھ سیاح سالانہ ترکی کا سفر کرتے ہیں۔