اسلام آباد: آج پاکستان میں سورج گرہن ہوگا۔ محکمہ فلکیات کی جانب سے حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے خصوصی طور پر ہدایات جاری۔
سورج گرہن دوپہر 1:12 منٹ پر شروع ہوگا سورج گرہن 3:42 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 4:34 منٹ پر احتتام پزیر ہوگا۔
نماز کسوف کا اہتمام کریں اور حاملہ خواتین اور بچے خصوصی طور احتیاط کریں۔