بلاول بھٹو کی تقریر ‘کانپیں ٹانگ رہی ہیں’ وڈیو جعلی نکلی

0
655

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تحریک انصاف میڈیا سیل مختلف سیاست دانوں کی حب الوطنی پر جعلی وڈیو بناکر ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا رہا ہے اور اب اسی طرح ہی پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی تقریر کو ایڈٹ کرکے لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے کیلئے استعمال کیا۔

تحریک انصاف حکومت ‏تمام ترسرکاری وسائل، مضبوط سوشل میڈیا اور سیکنڑوں اوچھے ہتھکنڈوں کے استعمال کے باوجود جب بلاول بھٹو کی مخالفت میں کچھ نہ ملا تو ‘ٹانگیں کانپ رہی ہیں’ والی ویڈیو کو ایڈٹ کرکے ٹرینڈ تک بنادیا گیا۔ ‏ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اسی لئے ‘کانپنے کو ٹانگنے کی ناکام کوشش ہورہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں