حنید لاکھانی ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے By دی پاکستان اردو - September 8, 2022 0 146 کراچی: ماہر تعلیم اقراء یونیورسٹی کے مالک، سماجی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے۔ حنید لاکھانی کو ڈینگی کا مرض لاحق تھا اور رات سے حنید لکھانی وینٹیلیٹر پر تھے۔