پوسٹل سروس اور ایچ بی ایل کے درمیان ہونے والا معاہدہ منسوخ ہوگیا

0
91

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرہٹری مواصلات نے تسلیم کرلیا کہ جو معاہدہ پاکستان پوسٹل سروسز اور ایچ بی ایل کے درمیان ہونے جا رہا تھا اس میں خامیوں کی بنیاد پر اس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

سیکریٹری مواصلات نے مزید کہا کہ ابھی تک 2018-21 کل 145 کلو میٹر موٹروے زیر تعمیر ہے۔ 65 کلومیٹر روڈ بوٹ یعنی کہ بوئلڈ، آپریٹ اور ٹرانسفر کی بنیاد پر تعمیر ہو رہی ہے۔

 سیکریٹری مواصلات نے مزید کہا کہ نیا معاہدہ ڈرافٹ کی پوزیشن میں ہے اور اس کو جلد ہی  نیب اور کابینہ کی میٹنگ کے سامنے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں