اسلام آباد: کل صبح سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز زرداد عباسی کیس نمبر 326 کے/2018 ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ کیس ڈی لسٹ کرنے کی وجہ بینچ میں سے ایک جج کومیں کورونا کی تشخیص ہے۔ اب کیس کی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔
یاد پہلے کل پاکستان اسٹیل برطرفیوں کے ایجنڈا پر ہونے والا قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ملتوی ہوچکا ہے۔