انصار الاسلام نے ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری سے محفوظ رکھنے کیلئے سیکورٹی سنبھال لی

0
224

اسلام آباد: ‏اپوزیشن جماعتوں کا اپنے ارکان کو اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک کسی ممکنہ گرفتاری سے محفوظ رکھنے کا فول پروف نظام مکمل کرلیا گیا۔

زرائع کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کرکے گروپ لیڈر مقرر کر دیئے گئے اور ہر گروپ واٹس ایپ پر آپس میں رابطے میں رہے گا جبکہ گروپس کی سیکورٹی انصار الاسلام کے حوالے کردی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں