اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خبر آئے گی، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ ‏مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے اور اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لائی جارہی ہے۔ جب سینئیر صحافی وقار ستی نے مولانا سے سوال پوچھا کہ کیا آپ کامیاب ہو جائیں گے! تو جواب میں مولانا نے … Continue reading اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خبر آئے گی، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن