اسلام آباد ہائی کورٹ میں ویج بورڈ کے نفاذ کیلئے رٹ درخواست دائر، وفاقی حکومت، ویج بورڈ ٹریبیونل پیمرہ کو نوٹس جاری

0
42

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی الیکٹرانک میڈیا کے لئیے بھی اخباری ملازمین کے ویج بورڈ کے نفاذ کیلئے رٹ درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، اخباری ملازمین کے ویج بورڈ ٹریبیونل اور پیمرہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

ایڈوکیٹ عمر گیلانی درخواست گذار ایسو سی ایشن کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ‏الیکٹرانک میڈیا کے ملازمین/صحافیوں کے لئیے اخباری ملازمین کے ویج بورڈ مطابق مراعات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی رٹ درخواست سماعت کے لئیے منظور کرلی۔ وفاقی حکومت، ویج بورڈ ٹریبیونل اور پیمرہ کو نوٹس جاری کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں