کراچی: اقوام متحدہ نے ایرانی کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ نے کہا جنرل سلیمانی کو قتل کرنے کیلئے امریکی ڈرون حملے غیر قانونی تھے۔ ایرانی جنرل کا قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھی۔ امریکہ حملے کا جواز فراہم کرنے میں ناکام رہا۔