پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 ٹپے دار معطل، کمشنر آفس رپورٹ کرنے کا حکم

0
26

کراچی (رپورٹ: ایم جے کے) پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر11 ٹپے دار معطل کردیے گیے، تمام معطل ٹیپے داروں کو ہیڈ کوارٹر کمشنر کراچی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر11 ٹپے دار معطل کردیےگیے، معطلی کا حکم نامہ جاری، کمشنر کراچی نے چیف سیکریٹری کی ہدایت پر معطلی کا حکم نامہ جاری کردیا، معطل ہونے والے ٹپے داروں کا تعلق ضلع ملیر اور ویسٹ سے ہے، تمام معطل ٹپے داروں کو ہیڈکوارٹر کمشنر کراچی آفس رپورٹ کرنے کا حکم، پولیو مہم میں غیر حاضری اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پولیو مہم میں کوتاہی پر مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں