شہر کراچی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے راہ گیر بچی زخمی

0
18

کراچی: ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے راہ گیر بچی زخمی ہوگئی۔ گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب 10 سالہ بچی انعم کو گولی لگی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان نے احسن نامی شخص سے لوٹ مار کی۔ احسن قریب ہی واقع اپنے گھر گیا اور پستول لے کر آگیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں