امریکی صدر ٹرمپ کے مسلح حامی کانگریس کی عمارت میں گھس گئے

0
63

کراچی: کیپٹل ہلز پر امریکی اراکین کانگریس محصور ہوکر رہ گئے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے مسلح حامی کانگریس کی عمارت میں گھس گئے۔ ایک خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔

مظاہرین ٹرمپ کے کہنے پر کانگریس سے  شکست کا اعلان رکوانے کی کوشش کررہے ہیں۔
کئی جرائم پیشہ بھی کانگریس کی عمارت میں گھس گئے ہیں۔
ٹرمپ کے ساتھی اور نائب صدر پینس نے ٹرمپ کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ کچھ ووٹ مسترد کردیں۔

مئیر واشنگٹن کی طرف سے فوج کی طلبی کی درخواست پینٹاگون نے مسترد کردی۔
امریکی ٹی وی کے مطابق یہ تاریخ کی بدترین صورت حال ہے۔ نیشنل گارڈز کو پولیس کی مدد کے لئے طلب کر لیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں