وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجٹ برائے مالی سال21-2020 کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ By دی پاکستان اردو - June 5, 2020 0 54 اسلام آباد: وزیرِاعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ اُن شعبوں کو خصوصی طور پر فروغ دیا جائے جن سے نوجوانوں کے لئے نوکریوں کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔