پاکستان اسٹیل ملز، مشاہداللہ خان کا اسد عمر سے استعفی کا مطالبہ

0
86

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سینیٹرمشاہداللہ خان نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان اسٹیل ملز کے 9،350 خاندانوں کو جبری برطرف کرنے پر اسد عمر سے استعفی کا مطالبہ کردیا ہے۔

مشاہداللہ خان نے سینیٹ میں اسد عمر کی وڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہ اسد عمر نے اسٹیل ملز میں تقریر کے دوران اسٹیل ملز کو چلانے کا وعدہ کیا تھا اور عمران خان شریف خاندان پر الزامات لگاتے رہے آج وہ کہاں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں