تحریک حریت کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی جیل میں انتقال کر گئے

0
81

مظفرآباد: حریت رہنما عبدالحمید لون کے مطابق جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔ تحریک آزادی کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگئی ہیں۔

 محمد اشرف صحرائی گزشتہ دو برس سے کورٹ بلوال جیل میں قید تھے اور۔جیل میں طبیعت خراب ہونے پر بھارتی قابض انتظامیہ نے کل انہیں ہسپتال منتقل کیا تھا۔ کچھ عرصہ پہلے محمد اشرف صحرائی صاحب کے بیٹے جنید صحرائی بھارتی قابض افواج کی حراست میں شہید ہوگئے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں