سلیکٹڈ سرکار مہنگائی سے غریبوں کو پامال کر رہی ہے، شازیہ مری

0
28

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈ سرکار مہنگائی سے غریبوں کو پامال کر رہی ہے اور غریب میں آٹا، گھی اور دال کی خریداری کی سکت نہیں رہی۔ غریب کھانسی بخار کی دوائی خرید نہیں سکتا صحت کارڈ اس کے کسی کام کا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب ایک کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں دو  اور مورخ لکھے گا نیازی آئے تباہی کی اور چلے گئے۔ ملک کی معیشت دم توڑ چکی ہے  اور کاروباری حلقے بھی پریشان ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں